عمران خان نے 2 مزید وکٹیں گرا دیں، شفقت رسول اور افتخار رسول کھلاڑی بن گئے

Written by on

شفقت رسول گھمن اور افتخار رسول گھمن نے تحریک انصاف کے منشور اور قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے پارٹی میں شمولیت کا باضابطہ اعلان کر دیا۔ دونوں رہنماؤں نے این اے 135 سمیت شیخوپورہ بھر میں تحریک انصاف کو تنظیمی طور پر مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔ چیئرمین تحریک انصاف نے پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے پر گھمن برادران کا خیر مقدم کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان تاریخ کے اہم موڑ پر کھڑا ہے، کرپشن اور ظلم کی دلدل سے نکلنے کیلئے پنجاب کے عوام کو کھڑا ہونا ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب تبدیلی کا مرکز بن چکا ہے، پنجاب کے عوام آئین اور ریاست پاکستان کیخلاف شرمناک حملہ پسپا کرنے پر تحسین کے مستحق ہیں۔


Reader's opinions

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *


Roze FM

The Voice of Pakistan

Current track
TITLE
ARTIST

Background