World

نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس چیئرمین قمر زمان چودھری کی زیرصدارت اسلام آباد میں ہوا۔ ترجمان نیب کے مطابق، اجلاس میں تین کرپشن کیسز کی باقاعدہ تحقیقات کی منظوری دی گئی جن میں فاٹا میں بائیس کلو میٹر طویل سڑک کے فنڈز میں مبینہ خردبرد، ادارہ ترقیات گلیات میں غیرقانوی پلاٹوں کی الاٹمنٹ اور نجی […]

قمر الزمان کائرہ نے ماڈل ٹاؤن میں پریس کانفرنس میں سابق وزیر اعظم پر خوب تنقید کی، بولے نواز شریف! آپ کہتے ہیں کہ تمام وعدے پورے کر دیئے، ہم پوچھتے ہیں کہ کون سے وعدے پورے کئے؟ کون سی بجلی پیدا کی؟ کتنی بے روزگاری ختم کی؟ کون سا امن قائم کیا؟ چینی کمپنیاں […]

فیس بک نے اعلان کیا ہے کہ وہ جمعے سے نئے ویڈیو فیچر کا آغاز کرنے جا رہا ہے جس میں صارفین لائیو اور ریکارڈڈ ویڈیوز دیکھ سکیں گے۔ فیس بک نے اس فیچر کا نام ’’واچ‘‘ رکھا ہے جسے فی الحال محدود پیمانے پر شروع کیا جا رہا ہے۔ فیس بک ہوم پیج پر […]

70 سال پہلے 14 اگست ہی کے دن سرزمین پاک کو آزادی حاصل ہوئی تھی۔ خوشی کے اس موقع کو بھرپور طریقے سے منانے کیلئے تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ پاکستان سے محبت کے اظہار کیلئے جگہ جگہ سٹالز سجائے گئے ہیں جن پر سبز ہلالی پرچموں کے بیجیز، چشمے، ٹوپیاں اور بینڈز دستیاب […]

سابق وزیر اعظم نواز شریف نے شاہدرہ پہنچ کر استقبال کرنے والوں کا شکریہ ادا کیا اور ان سے استفسار کیا کہ بتاؤ شاہدرہ والو شاہدرہ کی عدالت نے کیا فیصلہ دیا ہے؟ کیا آپ نے نواز شریف کی نااہلی کا فیصلہ قبول کیا ہے؟ انہوں نے چاروں جانب گردن گھما کر لوگوں سے استفسار […]

نیب کے مطابق عدالت نے جے آئی ٹی کی مکمل رپورٹ پر ریفرنس دائر کرنے کی ہدایت کی ہے، رجسٹرار آفس کی جانب سے نو والیومز کی ایک ایک کاپی ہی موصول ہوئی ہے۔ فریقین کیخلاف چار ریفرنسز دائر کرنے ہیں، ہر ریفرنس کے لیے تحقیقاتی رپورٹ کی الگ الگ مصدقہ نقل درکار ہے۔ دوسری […]

ملک بھر میں آپریشن ردالفساد کامیابی سے جاری ہے۔ سکیورٹی فورسز کی جانب سے جنوبی وزیرستان کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کی گئیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز کے آپریشنز میں بھاری تعداد میں اسلحہ، گولہ بارود، ہیوی مشین گنز، راکٹ، بارودی سرنگیں برآمد ہوئیں۔ کارروائیاں غلام خان، لکی میدان، لیپی، سپلگاہ، […]

عمران خان کی زیر صدارت تحریک انصاف کا مشاورتی اجلاس ختم ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں نواز شریف کے عدلیہ سے متعلق ریمارکس کی مذمت کی گئی۔ اس موقع پر چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا تھا کہ نواز شریف عدلیہ کے ساتھ محاذ آرائی کر رہے ہیں، تحریک انصاف عدلیہ کے ساتھ […]

ممبئی: بھارت کے شمالی علاقے مظفر نگر سے تعلق رکھنے والے نریش کمار کا دعویٰ ہے کہ اسے قدرت نے ایسا نایاب تحفہ دیا ہے۔ جو شاید دنیا میں کسی کے پاس نہیں ہے اس کا کہنا ہے کہ تار چھونے کے باوجود اسے کرنٹ نہیں لگتا بلکہ اس میں موجود کرنٹ اس کیلئے غذا […]

لاہور:معروف اداکار حمزہ علی عباسی نے ن لیگ کی ریلی میں کمسن بچے کی موت پر شدید رد عمل دیتے ہوئے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر نواز شریف کے بیان کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے نواز شریف کے بیان کی شدید مزحمت کر تے ہوئے کہا کہ جس طرح گاڑی […]


Roze FM

The Voice of Pakistan

Current track
TITLE
ARTIST

Background