Home » Pakistan News » وہاڑی پولیس میں فنڈز خورد برد پر نیب ملتان کی انکوائری جاری

وہاڑی پولیس میں فنڈز خورد برد پر نیب ملتان کی انکوائری جاری

ملتان: وہاڑی پولیس میں فنڈز خورد برد پر نیب ملتان کی انکوائری جاری: نیب ملتان نے پولیس کے ڈیٹا انٹری آپریٹر محمد عمران کو گرفتار کر لیا: محمد عمران نے وہاڑی پولیس کی منظوری کے بغیر 12 ملین روپے جاری کرائے : اس وقت محمد عمران ایڈیشنل آئی جی فنانس کے دفتر میں ڈیٹا انٹری آپریٹر کے طور پر کام کرتا تھا : وہاڑی پولیس میں 99 کروڑ روپے سے زائد فنڈز خورد برد کی انکوائری جاری ہے