Home » Pakistan News » میٹرو بس تو چل پڑی لیکن اسپتالوں کی حالت نہ بدلی

میٹرو بس تو چل پڑی لیکن اسپتالوں کی حالت نہ بدلی

ملتان : میٹرو بس تو چل پڑی لیکن اسپتالوں کی حالت نہ بدلی.  نشتر اسپتال میں سٹریچر کی کمی، مریض پریشان.  لواحقین مریض کو کندھوں پر اٹھاکر وارڈ میں منتقل کرنے پر مجبور  بستر نہ ہونے کی وجہ سے مریض کو ویل چئیرز پر ہی ڈرپ لگنے لگی.  اسپتالوں میں سہولیات کے فقدان پر شہری شکوے کرنے لگے