Home » Pakistan News » میاں چنوں چھب کلاں کے علاقہ سے پندرہ سالہ گھر سے لاپتہ ہونے والی لڑکی کو پولیس نے عدالت میں پیش کر دیا

میاں چنوں چھب کلاں کے علاقہ سے پندرہ سالہ گھر سے لاپتہ ہونے والی لڑکی کو پولیس نے عدالت میں پیش کر دیا

میاں چنوں چھب کلاں کے علاقہ سے پندرہ سالہ گھر سے لاپتہ ہونے والی لڑکی کو پولیس نے عدالت میں پیش کر دیا تفصیل کے مطابق میاں چنوں کے نواحی علاقہ تھانہ چھب کلاں کی حدود سے ملنے والی پندرہ سالہ لڑکی رخسانہ کوثر کو پولیس نے عدالت میں پیش کر دیا عدالت نے لڑکی کو دارالا مان بھجوا دیا لڑکی اپنا نام تو بتا سکتی ہے لیکن زبان توتلی ہونے کی بنا پر اپنے گھر کا پتا بتانے سے قاصر ہے اور اتنا ہی بتاتی ہے کہ لاہور 32چوک سے آئی ہوں

Review Overview

User Rating: 4.65 ( 1 votes)